بنوں میں گھر کے باہر دھماکہ

بنوں میں گھر کے باہر دھماکہ
بنوں میں گھر کے باہر دھماکہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنوں (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخواہ کے ضلع بنو ں میں گھر کے باہر دھماکہ ہو گیا تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بنوں کے علاقہ نورڑ کے ایک گھر کے باہر بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مکان کے مرکزی گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔قانون نافذ کرنے والے ادارے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے جنہوںنے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

مزید :

بنوں -