راجن پور: رشتے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ ، 3افراد جاں بحق ،4زخمی

راجن پور: رشتے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ ، 3افراد جاں بحق ،4زخمی
راجن پور: رشتے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ ، 3افراد جاں بحق ،4زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجن پور (مانیٹرنگ ڈیسک)راجن پور میں رشتے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق اور 4زخمی ہو گئے۔

جیو نیوز کے مطابق راجن پور کے علاقہ ونگ میں رشتے کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم ہو اجس کے بعد دونوں جانب سے فائرنگ شروع ہو گئی ۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعدفائرنگ کرنے والے ملزم فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

مزید :

راجن پور -