راجن پور: کچہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسزکی کارروائی،چھوٹو گینگ کے 9 سہولت کارگرفتار

راجن پور: کچہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسزکی کارروائی،چھوٹو گینگ کے 9 سہولت ...
راجن پور: کچہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسزکی کارروائی،چھوٹو گینگ کے 9 سہولت کارگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک)راجن پورکے کچہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے چھوٹو گینگ کے 9 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق راجن پورکے کچہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے چھوٹو گینگ کے 9 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کی ہے،گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

راجن پور -