مر دم شما ری کے ابتدا ئی اعدا د و شما ر جا ر ی کئے جا ئیں ،نوا ب تیمو ر تا لپو ر

مر دم شما ری کے ابتدا ئی اعدا د و شما ر جا ر ی کئے جا ئیں ،نوا ب تیمو ر تا لپو ر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے معا ون خصو صی برا ئے بین الصوبا ئی را بطہ نوا ب تیمو ر تا لپو ر نے کہا ہے کہ وفا قی حکومت اپنی آئینی ذمہ داریا ں ادا کر نے میں مکمل نا کا م ہو چکی ہے ۔اس کا دھیا ن فقط جلسے جلو س کی نگرا نی تک محدود ہے ۔انہو ں نے کہا کہ مر دم شما ر ی کے ابتدا ئی نتا ئج 31جو لا ئی کو جا ر ی کر نے کا اعلا ن کیا گیا تھا لیکن دس دن گزر نے کے با وجو د جا ر ی نہیں کئے گئے ۔جس سے چھو ٹے صو بو ں میں تحفظا ت بڑ ھ رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہو ں نے آج اپنے دفتر میں صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ این ایف سی ،پا نی کی منصفانہ تقسیم ،تر قیا تی منصوبو ں کے بعد اب چھو ٹے صوبو ں میں مر دم شما ر ی کے معا ملے پر ما یو سی بڑ ھ رہی ہے ۔انہو ں نے وفا قی حکومت سے مطا لبہ کیا ہے کہ مر دم شما ر ی کے ابتدا ئی اعدا د و شما ر فو ر ی طو ر پر جا ر ی کئے جا ئیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ"ن" لیگ کی وفا قی حکومت جی ٹی رو ڈ تک محدود ہے اور چھو ٹے صوبو ں میں یہ تا ثرپنپ رہا ہے کہ پا کستا ن صرف صوبہ پنجا ب ہے ۔انہو ں نے کہا کہ نئے منتخب وزیر اعظم کو جلسے و جلو سو ں کے انتظا ما ت سے فر صت ملے تو اپنی آئینی ذمہ دا ریو ں پر دھیا ن دیں ۔