ڈیرہ ،اراضی تنازعہ پر ایک شخص قتل

ڈیرہ ،اراضی تنازعہ پر ایک شخص قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)زمین کے تنازعے پر کھرو والی پل کے قریب دو مسلح ملزمان نے بشیر جائی نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کردیا ،مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑ پور کی حدود میں بشیر جائی سکنہ جھوک خانے والی کو دو موٹر سائیکل سواروں نے کھرو والی پل کے قریب فائرنگ کر کے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے تھانہ پہاڑ پورپولیس نے مقتول کے بھائی کی رپورٹ پر اس واقعے کا مقدمہ عبد الرحمان اور شیر دل کے خلاف درج کرلیا ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انکا مخالفین سے زمین کا تنازعہ ہے جسکی وجہ سے انہوں نے یہ قتل کیا ہے۔