مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی غیر ملکی فنڈنگ کی چھان بین کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی غیر ملکی فنڈنگ کی چھان بین کیلئے الیکشن کمیشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی غیر ملکی فنڈنگ کی چھان بین کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ہے۔درخواست پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی طرف سے فیصل چودھری ایڈووکیٹ نے الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے غیر ملکی فنڈز میں مشکوک ٹرانزیکشنز موجود ہیں جن کی تحقیقات کی جائیں۔
چھان بین/درخواست