محمد سعید حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

محمد سعید حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تخت بھائی(تحصیل رپورٹر) محمد سعید حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحوم ٹی ایم اے تخت بھائی کے سابقہ اہلکار نعیم بابا کے بھائی ، تاجر رہنماء حبیب النجاد کے چچا زاد جبکہ مسلم لیگ کے بانی بزرگ رہنماء صالح رحمان عرف ابا مرحوم کے فرزند تھے، رسم قل بروز منگل وارڈ نمبر3پیرانو ڈاگ تخت بھائی میں ادا کی جائے گی ۔