مٹہ ہسپتال کا بند گیٹ کو کھول دیا گیا

مٹہ ہسپتال کا بند گیٹ کو کھول دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹہ(نمائندہ پاکستان )مٹہ ہسپتال کا بند گیٹ کو کھول دیا گیا گیٹ کھولنے کی موقع پر پاک فوج کے ذمہ دار پولیس اور ہسپتال کے انچارج نے فیتہ کاٹ کر باقاعدہ کھول دیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ ہسپتال کے تحصیل روڈ کابند گیٹ بالااخر کھول دیا گیا گیٹ کو پاک فوج کے کیپٹن اسد صوبیدار راشد انچارج مٹہ ہسپتال ڈاکٹر محمد سلیم اور ایڈیشنل ایس ایچ او مٹہ درویش خان مٹہ بازار کے سابق سینئر نائب صدر محمد زوبیرنے فیتہ کاٹ کر کھول دی اس موقع پر بڑی تعداد میں دوکاندار بھی موجود تھے اس کوشی کی موقع پر مٹھائیاں تقسیم بھی تقسیم کی گئی