رحیم یار خان میں پولیس کے زیر سرپرستی چلنے والا ٹارچر سیل بے نقاب،سب انسپکٹر معطل،مزدوروں کو رہا کر دیا گیا

رحیم یار خان میں پولیس کے زیر سرپرستی چلنے والا ٹارچر سیل بے نقاب،سب انسپکٹر ...
رحیم یار خان میں پولیس کے زیر سرپرستی چلنے والا ٹارچر سیل بے نقاب،سب انسپکٹر معطل،مزدوروں کو رہا کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان(ڈیلی پاکستان آن لائن) رحیم یار خان میں پولیس کے زیر سرپرستی چلنے والے ٹاچر سیل کا انکشاف ہواہے جہاں مزدوروں پر کرنٹ اور ہیٹ گن کے ذریعے تشدد کیا جاتا تھا۔

تفصیلات کے مطابق چوکی انچارج ہیڈ تلے والا کے ٹارچر سیل میں پولیس کی جانب سے مزدوروں پر بہیمانہ تشددکیا جاتا تھا جس پر آرپی اوبہاولپورنے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سب انسپکٹر کومعطل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے جبکہ  تمام افراد کو رہا کرنے کی بھی ہدایات کر دی ہیں۔ پولیس اہلکارمزدوروں پرکرنٹ اورہیٹ گن سے تشدد کرتے تھے۔ آر پی او نے  3ملزمان کے خلاف موبائل چوری کامقدمہ درج کرنے کی بھی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

ایم کیو ایم کے زیادہ تر لوگوں کا بانی سے رابطہ قائم، مسئلہ نہیں کہ متحدہ بانی کیا کر رہے ہیں:مصطفی کمال

مزید :

رحیم یارخان -