جھیل میں جم جانیوالی برف پر فٹبال میچ دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

جھیل میں جم جانیوالی برف پر فٹبال میچ دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

غذر (آئی این پی) محکمہ سیاحت غذر کی طر ف سے غذر کی مشہور خلتی جھیل میں جم جانیوالی برف کے اوپر پیدل پولو اور فٹبال میچ کا انعقاد ہوا، جس پر یہ منفرد میچ پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ا س جھیل کے اوپر سے گاڑیاں گزارنا اور جھیل پر دیسی بینڈ پر کلچر شو نے شائقین کو حیران کر دیا، میڈیا نے بھی اس ٹورنامنٹ کو بھرپور کوریج دی ، پورے پاکستان سمیت دنیا بھر سے شائقین نے اس منفرد ٹورنا منٹ کی بھرپور تعریف کی ۔

مزید :

غذر -