گورنمنٹ ڈگری کالج میں طلباءگروپوں میں تصادم، 2 طلباءزخمی
لورالائی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنمنٹ ڈگری کالج میں 2 طلباءگروپوں میں تصادم کے باعث 2 طلباءزخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور طلباءکو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی۔