امریکہ سے جنگ، 47 لاکھ کوریائی شہریوں نے رجسٹریشن کرالی

امریکہ سے جنگ، 47 لاکھ کوریائی شہریوں نے رجسٹریشن کرالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(این این آئی)امریکی حملے کاخدشہ بڑھتے ہی شمالی کوریا میں لاکھوں افراد نے خود کو فوج میں بھرتی کیلیے پیش کر دیا ۔برطانوی میڈیاکے مطابق امریکی حملے کاخدشہ بڑھتے ہی شمالی کوریا میں لاکھوں افراد نے خود کو فوج میں بھرتی کیلیے پیش کر(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

دیا اوراب تک شمالی کوریا کے47لاکھ شہریوں نے خود کو فوج میں بھرتی کے لیے پیش کیا ہے۔ڈھائی کروڑکی آبادی کے حامل شمالی کوریا کی فوج 12لاکھ اہلکاروں پر مشتمل ہے اور چین، بھارت اور امریکا کے بعد تعداد کے لحاظ سے شمالی کوریاکی فوج دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے۔