سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلہ کیلئے فارم کل سے دستیاب ہونگے

سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلہ کیلئے فارم کل سے دستیاب ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزلاہور کے زیر اہتمام صوبہ پنجاب کے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلہ کیلئے فارم کل 3اکتوبر بروز پیر سے دستیاب (بقیہ نمبر46صفحہ7پر )
ہونگے ۔ اہل امیدوار ایڈمیشن کٹ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور ‘ نشتر میڈیکل کالج ملتان ‘ راولپنڈی میڈیکل کالج راولپنڈی سے مفت لے سکیں گے جو 15 اکتوبر 2016 اتوار عاشورہ شامل نہیں ہوگا تب دستیاب ہونگے اور انہی تاریخوں میں صبح 9 سے شام 4 بجے تک اسی جگہ جمع کرانا ہوگی ‘ جہاں سے ایڈمیشن کٹ حاصل کی گئی تھی ۔ 82 فیصد یا زائد نمبر حاصل کر نیوالے امیدوار داخلہ فارم اور ترجیح کا میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کے نام جمع کرا سکیں گے ۔ داخلہ فارم