شاپر میں پھینکا گیا نومولود ہیوی ٹریفک سے قیمہ بن گیا ‘ کتوں نے نوچ ڈالا

شاپر میں پھینکا گیا نومولود ہیوی ٹریفک سے قیمہ بن گیا ‘ کتوں نے نوچ ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شاپر میں موجود نو مولود کو کتوں نے نوچ ڈالا ہیوی ٹریفک نے کچل کر قیمہ کر دیا نا معلوم شخص کی جانب سے بھر ے بازار میں پھینکے جانے والے نو مولود کی مسنح شدہ نعش بے حسی کی تصویر بن گئی تفصیل کے مطابق ایوب چوک خانیوال میں نامعلوم شخص نے نو مولود کو شاپر(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
میں بند کر کے پھینک دیا جس کے ہلنے پر صبح سویرے پھر نے والے آوارہ کتوں نے شاپر کو کھینچا کھانے کے بعد نوچ ڈالا سڑک پر ہیوی ٹریفک کے آنے پر شاپر ٹائروں تلے آ کر قیمہ بن گیا جس میں نو مولود کی نعش کو کتوں نے اپنی خوراک بنا لیا۔ نماز کے بعد سیر کرنے کے لیے آنے والا روزے دار نے یہ دیکھ کر کانوں کو ہاتھ لگائے ۔
نومولود