گھریلو ناچاقی پر شوہر کا بیوی پر تشدد ‘ حمل ضائع ‘ ہسپتال منتقل

گھریلو ناچاقی پر شوہر کا بیوی پر تشدد ‘ حمل ضائع ‘ ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان( بیورو نیوز )گھریلو ناچاقی پر شوہر کا حاملہ بیوی پر بہیمانہ تشدد حمل ضائع ہوجانے پر بیوی تشویشناک حالت میں طبی ا مداد کیلئے ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق گزشتہ روز موضع(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
کوٹ درعہ کی رہائشی مقصوداں مائی نے پولیس کو دی جانے والی اپنی شکایت میں بیان کیا کہ اس کے داماد نوید اکبر نے اس کی بیٹی تسلیم بی بی کو گھریلو ناچاقی پر بہیمانہ تشددکانشانہ بنایا جس سے تسلیم بی بی کا حمل ضائع ہوگیا اور حالت تشویشناک ہوگئی جسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے خوش دامن کی رپورٹ پر داماد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی تلاش شروع کردی۔
بیوی پر تشدد