22ستمبر کو دن رات کا دورانیہ برابر 22دسمبر کو سال کی طویل ترین رات ہوگی
رحیم یارخان(بیورونیوز)رواں ماہ 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔ تفصیل کے مطابق 22 ستمبر کو رات اور دن کا دورانیہ برابر ہو جائے گا، بعدازاں رات کے دورانیے میں اضافہ جبکہ دن کے دورانیے میں کمی ہونا شروع ہو (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
جائے گی ، 22 دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر دورانیہ کا دن ہو گا جبکہ 16 جنوری سے دن کا دورانیہ دوبارہ بڑھنا شروع ہو جائے گا۔