حامد سعید کاظمی بیگناہ ہیں، جلد باعزت بری ہونگے، مرکزی امیر جماعت اہلسنت

حامد سعید کاظمی بیگناہ ہیں، جلد باعزت بری ہونگے، مرکزی امیر جماعت اہلسنت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) جماعت اہلسنت کے مرکزی امیر علامہ سید مظہر سعید کا ظمی نے ختم نبوت کانفرنس میں دعا کے (بقیہ نمبر16صفحہ5پر )
دوران خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اللہ اور رسول ؐ کاگواہ ہے کہ سید حامد سعید کاظمی بے گناہ ہیں اور 80سے زائد گواہ عدالت میں پیش ہوئے لیکن کسی نے بھی سید حامد سعید کاظمی کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا اور نہ ہی ان کے خلا ف کوئی ثبوت ہے اور وکلاء نے بتایا کہ سید حامد سعیدکا ظمی پر جو دفعات لگائی ان دفعات کے تحت سزا نہیں بنتی انہیں صرف قربانی کا بکرا بنا یا گیا انشاء اللہ سید حامد سعید کاظمی جلد باعزت پر بری ہوں گے اور سر خرو ہوں گے ۔
حامد سعید بیگناہ