ٹیلی نار پاکستان نے سویڈش کمپنی ٹروکالر کیساتھ شراکت داری قائم کرلی

ٹیلی نار پاکستان نے سویڈش کمپنی ٹروکالر کیساتھ شراکت داری قائم کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)ٹیلی نار پاکستان نے اپنی خدمات کے پورٹ فولیو کو مزید مستحکم بناتے ہوئے سوئیڈن کی کمپنی ٹرو کالرکے ساتھ شراکت داری قائم کرلی ہے جس کے تحت ٹیلی نار کے صارفین ٹرو کالرایپلی کیشن کے جدیدترین ورژن سے استفادہ کرسکیں گے۔ اس ایپلی کیشن کا استعمال (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )