صوبہ بھر میں ہیپاٹائٹس کلینکس کے قیام اور مریضوں کے علاج کیلئے 20 کروڑ کے فنڈز منظور
ملتان(وقائع نگار) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں ہیپاٹائٹس کلینک کے قیام اور مریضوں کے علاج کیلئے 20 کروڑ روپے کے (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
فنڈز منظور کر لیے ہیں جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں برن یونٹس کے قیام کی منظوری بھی دے دی ہے۔
فنڈز منظور