خانیوال ‘ نامعلوم خاتون نومولود بچی شاپر میں رکھ کر فرار ‘ ریسکیو نے ہسپتال منتقل کردیا

خانیوال ‘ نامعلوم خاتون نومولود بچی شاپر میں رکھ کر فرار ‘ ریسکیو نے ہسپتال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) گذشتہ روز نامعلوم عورت مٹھائی کے شاپر میں نومولود بچی کو بلاک نمبر 5میں ڈاکٹر محبوب پراچہ والی گلی میں رکھ کر فرار ہوگئی اہل محلہ دیکھا اور ریسکیو 1122کو اطلاع(بقیہ نمبر51صفحہ7پر )
دی جس پر ریسکیو 1122نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر نومولود بچی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا تاہم بچی کو گلی میں رکھنے والی نامعلوم خاتون بارے کچھ علم نہ ہوسکا جیسے ہی لوگوں کو علم ہوا تو بے اولاد افراد کی بڑی تعداد بچی کو لینے کیلئے ہسپتال پہنچ گئی ۔
نومولود