شہبازشریف کا بورے والا کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر اظہار افسوس

شہبازشریف کا بورے والا کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بورے والا کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔