لاہور کیمپس کیس: زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
ملتان ( سٹاف رپورٹر ))بہاالدین زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے لاہور کیمپس کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، زکریا یونیورسٹی لاہو رکیمپس کی انتظامیہ کو (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
لاہور ہائی کورٹ لاہور نے ایچ ای سی سے ا ین او سی لینے کی ہدایت کی تھی جس پر یونیورسٹی انتظامیہ نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جس کے بارے میں یونیورسٹی انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف کیس کی سماعت کی منظوری دے دی ہے۔ اب 16اگست کو کیس کی سماعت ہوگی جس کیلئے وائس چانسلر نے یونیورسٹی کے وکلا کی ٹیم کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔
رجوع