نیب نے شہریوں سے لاکھوں خورد برد کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا، ریمانڈ منظور

نیب نے شہریوں سے لاکھوں خورد برد کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا، ریمانڈ منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ خصوصی)نیب ملتان نے ملزم شاہد حسین شاہد کو گزشتہ روز ملتان سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان نیب ایڈیشنل ڈائریکٹر احمد ممتاز (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
باجوہ کے مطابق ملزم شاہد حسین شاہد کے خلاف سادہ لوح لوگوں کو دھوکہ دہی اور بد نیتی کے ساتھ ورغلانے اورپر کشش منافعوں کا جھانسہ دے کر ان کی رقوم خرد برد کرنے کاالزام عائد تھا۔ ملزم موبائل شاپ کے نام پر عوام الناس سے منافع کی بابت رقوم وصول کرتا تھا اور اس مد میں لوگوں سے تقریباً 86 لاکھ روپے وصول کیے اور روپوش ہو گیا۔ ڈی جی نیب جناب طارق محمود ندیم کی راہنمائی میں تفتیشی افسر سعید احمد شیخ کی کوششوں سے ملزم کو گرفتار کیا گیا اورگزشتہ روز روبرو احتساب عدالت پیش کر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ۔ جس کو منظور فرماتے ہوئے۔
گرفتار