رورل ہیلتھ سنٹرز ‘ بنیادی مراکز صحت پر حاضری کیلئے بائیو میٹرک نظام متعارف کرانیکا فیصل

رورل ہیلتھ سنٹرز ‘ بنیادی مراکز صحت پر حاضری کیلئے بائیو میٹرک نظام متعارف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہ

میلسی (نمائندہ پاکستان) محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھرکے رورل ہیلتھ سنٹرز اوربنیادی مراکرز صحت پرحاضری کیلئے ہائیومیٹرک(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )
نظام متعارف کرانے کافیصلہ کرلیاذرائع کے مطابق رواں ماہ میں صوبہ بھرکے رورل ہیلتھ سنٹرز اوربنیادی مراکز صحت میں تمام ملازمین بائیومیٹرک نظام کے تحت حاضری لگائیں گے محکمہ صحت کے اس اقدام سے کام چورملازمین میں تشویش کی لہردوڑگئی ہے ۔
بائیو میٹرک