کنواری ماں نومولود بچے کو مردہ حالت میں شاپر میں ڈال کر فرار

کنواری ماں نومولود بچے کو مردہ حالت میں شاپر میں ڈال کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلسی(نمائندہ پاکستان) کنواری ماں اپنے جرم پرپردہ ڈالنے کیلئے اپنے نومولود بچے کومردہ حالت میں محلہ ریاض آباد کے(بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

قریب پھینک کرفرارہوگئی بتایاجاتاہے کی نامعلوم کنواری ماں بچے کوجنم دینے کے بعد اسے شاپر میں ڈال کرمحلہ ریاض آباد کے ایک احاطہ میں پھینک گئی اس کی شہریوں نے اس کی اطلاع پولیس کودی پولیس نے قانی کارروائی کرنے کے بعد بچے کوسپردخاک کردیا۔
نومولود