مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا
ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان ) آج21اپریل بروز ہفتہ کو مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 79واں یوم وفات ملک بھر کے اندت عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیا،ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 21اپریل1938کو وفات پا(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
گئے تھے ،علامہ محمد اقبال کے یوم وفات کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کرکے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔