کل 22 دسمبر سال کی طویل ترین رات ‘ مختصر دورانیہ کا دن ہوگا

کل 22 دسمبر سال کی طویل ترین رات ‘ مختصر دورانیہ کا دن ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلسی (نمائندہ پاکستان) کل 22دسمبرکوسال کی طویل ترین رات اورمختصر(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
دورانیہ کادن ہوگاپاکستان میں طویل دورانیہ کی رات لاہورمیں ہوگی لاہورمیں رات کادورانیہ 13گھنٹے 55منٹ ملتان میلسی بہاول پور۔ڈیرہ غازی خان 13گھنٹے 44منٹ کراچی میں 13گھنٹے 24من کاہوگا22دسمبرکوخط التواسے خط استواکی طرف پلٹے گا16جنوری کے بعد دن کادورانیہ بڑبھنے اوررات کادورانیہ بڑھناشروع ہوجائے گااور21مارچ کودن اوررات کادورانیہ برابرہوجائے گا۔
طویل رات