کل سال کا طویل ترین دن مختصر دورانیہ کی رات ہوگی

کل سال کا طویل ترین دن مختصر دورانیہ کی رات ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلسی ( نمائندہ پاکستان ) کل 22 جون کو سال کاطویل ترین دن اورمختصردورانیہ کی رات ہوگی اس روز سورج خط استواسے خط التواکی طرف پلٹے گاجس کے بعددن کادورانیہ گھٹنے (بقیہ نمبر47صفحہ11پر )
اوررات کادورانیہ بڑھنا اور21 ستمبر کو دن اوررات کادورانیہ برابرہوجائے گا22 جون کو پاکستان میں طویل ترین دن لاہورمیں ہوگاجہاں دن کا دورانیہ 14گھنٹے 13منٹ میلسی ۔ملتان اورجنوبی پنجاب میں دن کادورانیہ 14گھنٹے 9منٹ اورکراچی میں دن کادورانیہ 13گھنٹے 41منٹ ہوگاجبکہ لاہور22جون کوروزہ کادورانیہ 15گھنٹے 41منٹ ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں روزہ کادورانیہ 15گھنٹے 44منٹ ہوگا۔