موسم میں تبدیلی ‘ گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 44 مریض ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں داخل

موسم میں تبدیلی ‘ گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 44 مریض ملتان کے سرکاری ہسپتالوں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)موسم کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ ہی گیسٹرو کے مرض(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
میں مبتلا مریضوں کی آمد کاسلسلہ گزشتہ روز بھی ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں جاری رہا ہے ۔ 44مریضوں کو داخل کروایاگیاہے ۔ جس میں سے 15مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے بعد صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیاگیاہے ۔ سول ہسپتال نشتر ہسپتال چلڈرن کمپلیکس شہبازشریف اورفاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں مریضوں کو داخل کروایاگیاہے۔