سزا کالعدم قرار دیئے جانے پر حامد سعید کاظمی نے اڈیالہ جیل میں شکرانے کے نوافل ادا کیے

سزا کالعدم قرار دیئے جانے پر حامد سعید کاظمی نے اڈیالہ جیل میں شکرانے کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سزا کالعدم قرار دئیے جانے پر سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سید حامد سعید (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
کاظمی نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں شکرانے کے نوافل ادا کئے۔ اس موقع پر ان کے بڑے صاحبزادے سید احمد سعید کاظمی اور اہل خانہ نے ان سے جیل میں ملاقات کی اور رہائی کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر سید حامد سعید کاظمی کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے پر اللہ کی بارگاہ میں اظہار تشکر کرتا ہوں، اس فیصلے سے عدلیہ کا وقار بلند ہوا ہے۔ دریں اثناء عدالتی فیصلے پر سید حامد سعید کاظمی کے اہل خانہ نے بھی شکرانے کے نوافل ادا کئے۔
کاظمی نوافل