عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ‘ عبدالرحمن جامی

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ‘ عبدالرحمن جامی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹہ کوٹ( نمائندہ پاکستان)اسلام دشمن قوتیں فتنہ قا دیا نیت کو پروان (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
چڑھانے کی سازشوں میں مصروف ہیں، عقیدہ ختم نبوت ؐکے تحفظ کے لئے کسی قر بانی سے گریز نہیں کیا جا ئیگا،ان خیالات کا اظہار جمیعت علمائے اسلام کی مرکزی شوریٰ کے رکن ،دفاع پاکستان کے صو بائی راہنما ء مو لانا حکیم عبدالرحمن جامی نے گزشتہ روز اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیاانہوں نے کہا کہ بیرونی آقاؤں کو خوش کر نے کے لئے حکمرا نوں نے قا دیا نیوں کو ہمہ قسم کی ڈھیل دے رکھی ہے جب کہ ملک میں کی اسلامی نظریا تی اساس کو ختم کرتے سیکولر بنانے اور اسلام کی تبلیغ،ترویج میں مصر و ف دینی اداروں کو ’’زیر دست ‘‘ بنا نے کی کو ششیں کی جا رہیں ہیں جسے کسی صورت کامیاب نہیں ہو نے دیا جائیگا۔