میاں چنوں میں خاتون کے ہاں 3بچوں کی پیدائش‘ تینوں لڑکیاں اور ماں صحت مند ہیں‘ معالج

میاں چنوں میں خاتون کے ہاں 3بچوں کی پیدائش‘ تینوں لڑکیاں اور ماں صحت مند ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


محسن وال(نمائندہ پاکستان)میاں چنوں تلمبہ روڈ پر واقع المنظور ہسپتال میں نواحی گاؤں6ایٹ آر کے رہائشی مدثر علی کی بیوی کے ہاں نجی ہسپتال میں آپریشن کے بعد تین بچوں کی (بقیہ نمبر60صفحہ12پر )
پیدائش ہوئی،پیدا ہونیوالوں میں تینوں لڑکے شامل ہیں،ڈاکٹر حافظ ندیم کے مطابق زچہ دونوں خیریت سے ہیں اور بچے تندرست ہیں۔