تعلیمی بورڈ ملتان نے نہم امتحان میں نقل لگانے والے امیدواروں کو انکوائری کیلئے طلب کر لیا

تعلیمی بورڈ ملتان نے نہم امتحان میں نقل لگانے والے امیدواروں کو انکوائری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان نے نہم جماعت کے امتحان میں نقل لگانے والے طلبا کو انکوائری کیلئے طلب کرلیا ‘اس سلسلے میں جاری کردہ مراسلے کے مطابق میاں چنوں کے چک(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
نمبر 17/8بی آر کی امیدوار کنول نسیم رول نمبر 403876کو حتمی وارننگ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نہم کے امتحان میں آپ پر ناجائز ذریعے استعمال کرنے کا کیس رجسٹر ڈ ہوا تھا جس پر آپ کو تین بار طلب کیا گیا مگر آپ ڈسپلن کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئیں، لہذا اب آخری بار ہدایت کی جارہی ہے کہ 25جولائی کو ڈسپلن کمیٹی کے سامنے پیش ہوں ورنہ یک طرفہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
امیدوار انکوائری