میلسی ‘ گناہ چھپانے کیلئے نومولود کو کماد میں پھینک دیاگیا

میلسی ‘ گناہ چھپانے کیلئے نومولود کو کماد میں پھینک دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلسی(نمائندہ پاکستان) بن بیاہی ماں نے اپنا گناہ چھپانے کیلئے نومولود کو مردہ حالت میں کماد کی فصل میں پھینک دیا ۔تفصیل کیمطابق تھانہ صدر میلسی کی حدود میں بستی حافظ آباد کے قریب(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
فصل کماد میں نامعلوم عورت نے اپنا گناہ چھپانے کیلئے نومولود بچے کومردہ حالت میں پھینک دیا بچے پر کیڑے مکوڑے اور چیونٹیوں نے حملہ کیا ہوا تھالوگوں نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی پولیس تھانہ صد ر میلسی کو اطلاع ملتے ہی کاروائی کے بعد بچے کی نعش کو دفنا دیاگیا ۔
نومولود