خانیوال میں گرانفروشوں کوبھاری جرمانے

خانیوال میں گرانفروشوں کوبھاری جرمانے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) پرا ئس کنٹرو ل مجسٹریٹ مظہر محمو د بھٹہ نے گزشتہ رو ز اوور چا رجنگ پر جمیل کر یا نہ کو 1ہزا ر ، (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
عبدالحمید کریا نہ کو 1ہزا ر ، بلا ل کریا نہ کو 500روپے ، عدنا ن کریا نہ کو 500روپے ، شریف کریانہ کو 1000روپے جرما نہ کیا ہے۔