جمعہ کے روز 9 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد‘ ڈینگی بخار کے شبہ میں 12 افراد ہسپتال داخل

جمعہ کے روز 9 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد‘ ڈینگی بخار کے شبہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ صحت کی ٹیموں کو جمعہ کے روز 9 مختلف مقامات سے (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )
ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جس میں تمام مقامات ان ڈور ہیں ‘ زون ون میں 2 زون تھری میں 5 زون ٹو اور فور میں ایک ایک جگہ سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔ گزشتہ24 گھنٹے کے دوران صوبہ پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کے شبہ میں 12 مریض داخل ہوئے ہیں ‘ جس میں سے دو مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے نشتر ہسپتال کا رہائشی کالونی میں پروفیسر ڈاکٹر امجد امین کی رہائشگاہ پر درخت کے سوراخ سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔