جب بھی شفاف الیکشن ہوئے پی پی بڑی جماعت بن کر ابھرے گی: گیلانی
ملتان(سٹی رپورٹر)سابق وزیراعظم پاکستان مخدوم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے عملی طور پر عوامی خدمت کو ترجیح دی جبکہ موجودہ حکمران چار سال گزرنے کے باوجود ابھی تک تقریروں سے عوام کا پیٹ بھر رہے ہیں الزامات کی سیاست ناکام ہو چکی ہے(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )