ملتان کے مختلف مقامات سے 26 ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

ملتان کے مختلف مقامات سے 26 ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ صحت ملتان کی ٹیموں کو گزشتہ روز ملتان کے مختلف مقامات سے 26 ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے ۔ ڈینگی (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
مچھر اور لاروا ملنے کے زیادہ تر مقامات ان ڈور ہیں ۔ محکمہ صحت کی ٹیموں کو یکم جنوری 2016 سے لیکر اب تک مجموعی طور پر 1718 مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جبکہ 168 ڈینگی بخار کے مریضوں کو داخل کروایاگیا ہے ۔