یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہورنے سرکاری میڈیکل و دینٹل کالجز میں داخلے کیلئے تیسری سلیکشن لسٹ جاری کردی
ملتان (وقائع نگار) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے صوبہ پنجاب کے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
تیسری سلیکشن لسٹ جاری کر دی نشتر میڈیکل کالج ملتان کا میرٹ 89.8727 فیصد قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور کا میرٹ 89.0727 فیصد شیخ زید میڈیکل کالج بہاولپور کا میرٹ 88.7182 غازی خان میڈیکل کالج رحیم یار خان کا میرٹ 88.6359فیصد نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹری ملتان کا میرٹ 88.5117 فیصد رہا صوبہ کے دیگر سرکاری میڈیکل ڈینٹل کالجز کی اپ گریڈ میرٹ لسٹ (سلیکشن لسٹ) بھی جاری کر دی گئی ہے پسماندہ اضلاع باہمی تیاریوں کی سیٹوں ، اوورسیز پاکستانی دوہری شہریت کے حامل اور پاکستانی کی سیٹوں کی اپ گریڈ لسٹ بھی جاری کر دی گئی ہے۔
سلیکشن لسٹ