میانوالی: سی ٹی ڈی کی کارروائی ،25 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ اور منشیات برآمد

میانوالی: سی ٹی ڈی کی کارروائی ،25 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ اور منشیات برآمد
میانوالی: سی ٹی ڈی کی کارروائی ،25 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ اور منشیات برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن)میانوالی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 25 مشتبہ افرادکو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کاونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی ) نے میانوالی کے علاقے کابلو خیل ،ریلوے سٹیشن ،لاری اڈا،رمضان آبادمیں سرچ آپریشن کے دوران 25مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے،گرفتار افراد میں 3منشیات فروش بھی شامل ہیں۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ ومنشیات برآمد کرلی ہیں۔جن کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے۔

مزید :

میانوالی -