کوٹ قاضی کے قریب بس کھائی میں گر گئی،2خواتین سمیت 8افراد جاں بحق

کوٹ قاضی کے قریب بس کھائی میں گر گئی،2خواتین سمیت 8افراد جاں بحق
کوٹ قاضی کے قریب بس کھائی میں گر گئی،2خواتین سمیت 8افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میانوالی:(مانیٹرنگ ڈیسک) تلہ کنگ کے علاقے کوٹ قاضی کے قریب ایک بس کھائی میں گر گئی، 8افراد جاں بحق ہو گئے۔

پاکستان اور ترکی کاایک دوسرے کے ساتھ تعاون مستحکم بنانے کا عزم،دہشت گردی کےخلاف پاک ترک عوام کی مزاحمت کوخراج تحسین

تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ بس کھائی میں گرنے سے 28افراد شدیدزخمی ہوئے جبکہ 8افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کھائی میں گرنے والی بس مانسہرہ سے کراچی کے لئے جا رہی تھی ،زخمی افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

میانوالی -