مسافرکوچ کی چنگ چی رکشہ کوٹکر ، 4 افراد جاں بحق

مسافرکوچ کی چنگ چی رکشہ کوٹکر ، 4 افراد جاں بحق
مسافرکوچ کی چنگ چی رکشہ کوٹکر ، 4 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میانوالی(ویب ڈیسک) کالا باغ میں مسافر کوچ کی چنگ چی رکشہ کوٹکرسے 4 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق میانوالی میں کالا باغ شکردرہ روڈ پرجلیبی موڑکے قریب مسافر کوچ نے چنگ چی رکشے کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے جہاں 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کالاباغ منتقل کردیا گیا۔

مزید :

میانوالی -