دوست وکیل نے اپنے ہاں پیدا ہونیوالے بچے کا نام جنید جمشید رکھ دیا

دوست وکیل نے اپنے ہاں پیدا ہونیوالے بچے کا نام جنید جمشید رکھ دیا
 دوست وکیل نے اپنے ہاں پیدا ہونیوالے بچے کا نام جنید جمشید رکھ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ننکانہ صاحب (آن لائن) فضائی حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف مذہبی سکالر جنید جمشیدکے ایک پرانے دوست سانگلہ ہل کے نزدیکی گاﺅں کے محمد اقبال راجہ ایڈووکیٹ نے اپنے ہاں پیداہونے والے نومولود بچے کانام جنید جمشیدکانام رکھ لیاہے۔

بد قسمت طیارے میں جاں بحق ہونے والی ائیر ہوسٹس عاصمہ نے آخری پیغام میں سسر کا شکریہ ادا کیا

یادرہے کہ مشرقی معاشروں میں یہ روایت بھی پائی جاتی ہےکہ اگر کسی کا کوئی قریبی عزیز وفات جائے تو اسی روز یا جلد ہی اس کی وفات کے بعد پیدا ہونیوالے بچوں کانام مرحوم کے نام پر رکھ دیا جاتا ہے اور پاکستان کے دیہی علاقوں میں ایسی مثالیں بھی آپ کو مل جاتی ہیں لیکن جدید معاشرے میں یہ رجحان دم توڑ تا دکھائی دیتا ہے ۔ 

مزید :

ننکانہ صاحب -