اوباش نے 65 سالہ بیوہ کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار

اوباش نے 65 سالہ بیوہ کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار
اوباش نے 65 سالہ بیوہ کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ننکانہ صاحب (ویب ڈیسک) 42 سالہ شخص نے 65سالہ بیوہ محنت کش خاتون کو بے آبرو کر ڈالا اور عوام کے سامنے گناہ کا اعتراف بھی کرلیا، اہل محلہ نے ملزم کی چھترول کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔

روزنامہ خبریں کے مطابق گزشتہ روز دوپہر تین بجے شادباغ کالونی ننکانہ کے 42 سالہ اوباش محمد عاشق کی بیوی نے اپنی محلہ دار محنت کش 65سالہ خاتون کو اس کے گھر جاکر کہا کہ ہمارے مہمان آئے ہوئے ہیں گھر کا کام کر جاﺅ مگر بی بی لیٹ ہوگئی جب وہ ملزم کے گھر داخل ہوئی تو اس کی بیوہ اپنے مہمانوں کے ساتھ باہر جاچکی تھی، گھر میں موجود اکیلے اوباش نے کمرہ میں لے جاکر بیوہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، خاتون کے شور و غل پر اہل محلہ اکٹھا ہوئے جس پر ملزم نے ان کے سامنے اپنا جرم قبول کرلیا۔

مزید :

ننکانہ صاحب -