کالجوں کی نجکاری کے خلاف گونمنٹ ڈگری کالج شبقدر کے طلباء نے احتجاجی جلوس نکالا

کالجوں کی نجکاری کے خلاف گونمنٹ ڈگری کالج شبقدر کے طلباء نے احتجاجی جلوس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شبقدر(نامہ نگار) کالجوں کی نجکاری کے خلاف گونمنٹ ڈگری کالج شبقدر کے طلباء نے احتجاجی جلوس نکالااورشبقدرچوک میں جلسہ کیا۔ طلباء نے کالج سے جلوس نکال کر شبقدر چوک میں جمع ہوئی ۔ جہاں سے احتجاجی جلسہ سے مقررین نے اپنی خطاب کی صوبہ بھر کے کالجوں کی نجکاری کی فیصلہ کی مذمت کی۔ پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر اسفندیار خان دورانی نے اپنی تقریر میں کہاکہ صوبائی حکومت کی فیصلہ سے جہاں اساتذہ میں چینی پیداہوا۔ وہاں طلباء کا مستقبل تباہ ہورہاہیں۔ اساتذہ کی کلاسزسے بائیکاٹ کیوجہ سے طلباء کی پڑہائی متاثرہورہاہیں۔ مقررین نے مطالبہ کیاکہ کالجوں کی نجکاری کی فیصلہ کو واپس لیاجائے۔ احتجاجی جلسہ سے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر جنید خان نے بھی خطاب کیا۔