کوئٹہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے دونوں افرادسپرد خاک

کوئٹہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے دونوں افرادسپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(آن لائن)پنجاب میں ٹریفک حادثہ سابق رکن قومی اسمبلی گل محمد دمڑ کے نواسے سمیت2 افراد جاں بحق ہو گئے اطلاعات کے مطابق مظفر گڑھ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں سنجاوی کے رہائشی ڈاکٹر عمران خان دمڑ اور ڈاکٹر جمیل خان دمڑ جاں بحق ہو گئے تھے دونوں کا تعلق سنجاوی سے تھا اور سابق رکن قومی اسمبلی گل محمد دمڑ مرحوم کے نواسے تھے دونوں کو سنجاوی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
سپردخاک