عبدالرحمان کی والدہ وفات پاگئیں

عبدالرحمان کی والدہ وفات پاگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈایجنسی گاؤں ڈھیری جولگرام کے گورنمنٹ کنٹریکٹرعبدالرحمان المعروف کوکوکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوڈھیری جولگرام کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ پرنسپل گل رحمان اوربابوخان کی بھی والدہ تھی ۔ نمازجنازے میں گورنمنٹ کنٹریکٹرسمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔