عافیہ موومنٹ پشاور کا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے مظاہرہ
پشاور(کرائمز رپورٹر)عا فیہ مو ؤ نٹ پشاور نے گزشتہ روز ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے رہائی کے حق میں مظاہرہ کیا مظاہرین نے ہا تھو ں میں بینرز اور پلے کا رڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر انکے حق میں نعرے درج تھے مظاہرے کی قیا دت وسیم عب اس ، ابراھیم قریشی اور نو اب شکیل آفریدی کر رہے تھے انکا کہنا تھا کہ موجو دہ حکومت اور اپو زیشن جما عتیں قو م کی بیٹی ڈاکٹر عا فیہ صدیقی کی رہا ئی کے حق میں نہیں ہے حکومت پاکستان امریکہ کی غلا می کی زنجیرو ں میں مکمل طور پر جھکڑی ہو ئی ہے وہ ڈا کٹر عافیہ صدیقی کے رہا ئی کا مطالبہ امریکہ حکومت سے نہیں کر رہے ہیں ہما رے مسلما ن بھائی اتنے بے بس ہو ئے ہیں کہ وہ ڈالروں کے مذے میں آکر اپنی قو م کی بیٹی کے جان کو سو دہ کر لیا ہے انہوں نے وفا قی و صو بائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ڈاکٹر عا فہ صدیقی کے رہا ئی میں اپنا کر دار اد ا کریں اور غلا می کے زنجیرو ں کو توڑ کر ڈالر لینے کا سلسلے کو بند کر دیا جائے ۔