چلاس جیل سے قتل اور ڈکیتی کے پانچ ملزمان فرار

چلاس جیل سے قتل اور ڈکیتی کے پانچ ملزمان فرار
چلاس جیل سے قتل اور ڈکیتی کے پانچ ملزمان فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک) چلاس ڈسٹرکٹ جیل سے قتل اور دکیتی کے مقدمات میں ملوث پانچ قیدی فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق رات گئے ڈسٹرکٹ جیل چلاس سے پانچ قیدیوں نے بیرک کا تالا توڑا اور اس کے بعدجیل کی چاردیواری پر لگے حفاظتی تارکاٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ فرار ہونے والوں میں اقدام قتل اور ڈکیتی میں ملوث قیدی شامل ہیں۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے قیدیوں کی تلاش شروع کردی۔

مزید :

چلاس -