چکوال، آئل ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی،2 افراد جاں بحق

چکوال، آئل ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی،2 افراد جاں بحق
چکوال، آئل ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی،2 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال (ڈیلی پاکستان آن لائن)تلہ گنگ کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا،حادثے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق حادثہ تلہ گنگ کے قریب پیش آیا، آئل ٹینکر سے لیکیج کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے،حادثے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیااور آگ بجھانے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

مزید :

چکوال -